Friday, 14 May 2021

خبر یہ ہے کہ فلسطین نے سینکڑوں میزائل اسرائیل پر داغے ہیں

خبر یہ ہے کہ فلسطین نے سینکڑوں میزائل اسرائیل پر داغے ہیں۔ اسرائیل کے آئرن ڈوم نے کچھ کو کاونٹر کر لیا لیکن کئی میزائل نشانے پر لگے ہیں۔ 
تل ابیب میں افرا تفری پھیلی ہوئی ہے۔ 

فلسطینیوں کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے۔ جبکہ اسرائیل کے پاس کھونے کیلے سب کچھ ہے۔ 

اندازہ لگائیں کہ اگر فلسطین کے میزائل آئرن ڈوم کو فیل کر کے نشانے پر لگ سکتے ہیں تو ترکی ایران اور پاکستان کے میزائل کیا تباہی لا سکتے ہیں۔
#Palestine needs a leader like #Salahuddin. who returns Islam to Masjid al-Aqsa. and Palestine...

 #palestinelivesmatter #Palestine #ramadan2021 #wazireazam_imran_khan #Way_of_life #mir_haider #shoaib_mir #Dua #Muslims

No comments:

Post a Comment