Friday, 14 May 2021

جو کافر مسلمانوں پر اتنا ظلم کرتے ہیں

"جو کافر مسلمانوں پر اتنا ظلم کرتے ہیں ، اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں 
جب عذاب کے فرشتے انکی روح نکالینگے اور یہ دوزخ کو دیکھیں گے تو یہ افسوس اور آرزو کریں گے کہ ایک دفعہ پھر ہمیں دنیا میں واپس بھیج دیا جائے تاکہ ہم اللہ پر ایمان لے آئیں 
لیکن تب کوئی فائدہ نہیں ہوگا 
 کاش مسلمان بھی سمجھ جائیں کہ اِنکو خود میں غیرتِ ایمانی پیدا کرنا ہوگى 
اپنا کردار اور اخلاق بہترین بنانا ہوگا 
اللہ کی رسی قرآن و سنت کو مضبوطی سے پکڑنا ہوگا 
یہی ایک راستہ ہے اللہ کو منانے کا، اپنی کھوئی ہوئی شان و شوکت واپس لانے کا !
#way_of_life #Mir_Haider #Shoaib_Mir #Dua #kashmir #ramadan2021 #Palestine Salam Muslim Muslim Hub Muslim Pro

No comments:

Post a Comment