اسرائیلی فوجی کا یہ گھٹنا مریم عساف کی گردن پر نہیں بلکہ 51 مسلم ممالک کے حکمرانوں کی عزت و غیرت کے اوپر ہے ۔ اگر کوئی ذندہ ضمیر ہو تو ضرور محسوس کر رہا ہوگا اس گھنٹے کا دباؤ اپنے ضمیر پر 🤔
مریم عساف کا زمین پر گرا ہو سکارف شاید کعبے کے غلاف سے ذیادہ متبرک ہو لیکن ایسا سمجھنے کے لئے کسی محمد بن قاسم یا صلاح الدین ایوبی جیسے کا ایمان و شعور درکار ہے جو اس دور کے حکمرانوں, سیاستدانوں
اور پیر و پنڈت میں ناپید ہے۔😢
ایسا کسی مسلمان نے کسی مغربی ملک میں کسی غیر مسلم لڑکی کے ساتھ کیا ہوتا تو دنیا میں ایک کہرام مچ جاتا اور اس کی مذمت میں بیانات کی لائنیں لگ جاتی لیکن یہ ایک مظلوم فلسطینی لڑکی ہے ایک محکوم قوم کی فرد ہے ۔ .....
اگر رونا اور لڑنا صرف اپنوں کیلئے ہے ۔توپھرکیا یہ ہمارے اپنے لوگ نہیں
کیا ہمارے اور ان لوگوں کے درمیان جو مظبوط relationship ہے
لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ نہیں ہے کیا ۔
کب تک ہم ایسے غفلت کی زندگی میں جی رہے ہونگے ایسی زندگی سے تو موت بہتر ہے جو ہم ایک مسلمان بھائی پر ظلم یا مسلمان بہن کے عزت کے لیے نہیں لڑ سکتے 😢😥😰
اگر ہم اس کو اس طرح دیکھ کے بھی اس کے لیے کچھ نہیں کر سکتے تو ہمارے اس دنیا میں جینے کا کوئی حق نہیں
Raise your voice for the Muslim of palestine
#way_of_life #Mir_Haider #Shoaib_Mir #Dua #kashmir #ramadan2021 #Palestine #wazireazam_imran_khan تلفزيون فلسطين Palestine TV Salam Muslim Muslim Hub Muslim Pro
No comments:
Post a Comment