Friday, 29 December 2017

دکھ کیوں ہوتا؟



"اللہ تعالیٰ جس کو اپنا آپ یاد دلانا چاہتا ہے اُسےدکھ کا الیکٹرک شاک دے کر اپنی جانب متوجہ کر لیتا ہے۔دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لیےنرم پڑجاتاہے۔ پھراس سے نیک اعمال خودبخود اور بخوشی سرزد ہونے لگتے ہیں۔ دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے۔اس پر صابروشاکرہی چڑھ سکتے ہیں"  

No comments:

Post a Comment