عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال کیلے، مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور ماشرہ بھی خوشحال..انشاءاللہ امید ھے میری بات سے اپ متفق ھونگے ... #way_of_life #Mir_Haider #Shoaib_Mir
Merkur 30C Heavy Duty Stainless Steel Sledgehammer-Chrome
ReplyDeleteMerkur 30C trekz titanium pairing Heavy Duty titanium car Stainless Steel Sledgehammer-Chrome Blade Material: 1,200 sunscreen with zinc oxide and titanium dioxide Inch.Handle Material: Steel, joico titanium Chrome, Blade Type: ChromeHandle Material: Merkur 바카라 사이트 Rating: 4.3 · 7 reviews
v924g1hwrux017 male sexy toys,glass dildos,Male Masturbators,male masturbator,cheap sex toys,Panty Vibrators,dog dildo,vibrating dildos,horse dildos p929l1dogbd896
ReplyDeleteo052r9nvvxu912 Cheap Jerseys from china,Cheap Jerseys from china,cheap nfl jerseys,Cheap Jerseys from china,Cheap Jerseys china,nfl jerseys,cheap nfl jerseys,wholesale nfl jerseys,Cheap Jerseys from china,wholesale jerseys from china k424r9qiusc039
ReplyDeleteh582f6rsjrp658 sex chair,dildo,realistic dildo,wholesale sex dolls,wolf dildo,dildos,sex chair,silicone sex doll,adult sex toys f330q5vpjmp932
ReplyDelete