رحمٰن رحم کرنے والوں پر رحم کرتا ہے،لوگو! زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔🙏
(سنن ابی داؤد:4941)✨
کرونا وائرس کی وجہ سے حالات بہت خراب ہیں,اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے..
ثواب کی نیت سے جتنا ہو سکے شیئر کریں.
#way_of_life #Mir_Haider #Shoaib_Mir #Dua #Islam_Is_Great
No comments:
Post a Comment